• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 51783

    عنوان: قبر میں مردے کو جب سلاتے ہیں تو صرف چہرہ قبلہ کی طرف کرنا چاہئے یا پورا بدن؟

    سوال: قبر میں مردے کو جب سلاتے ہیں تو صرف چہرہ قبلہ کی طرف کرنا چاہئے یا پورا بدن؟

    جواب نمبر: 51783

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 600-1198/L=5/1435-U مردے کو قبر میں داہنی کروٹ پر روبقبلہ لٹانا مسنون ہے، صرف چہرہ قبلہ کی طرف کردینا کافی نہیں۔ (شامی: ۳/۱۴۱)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند