عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 158464
جواب نمبر: 15846401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:499-484/M=5/1439
اگر میت کے دل میں لگی بیٹری کو بسہولت نکالنا ممکن ہو تو احترام میت کو ملحوظ رکھتے ہوئے تدفین سے پہلے اسے نکال دینا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے یہاں دستور ہے کہ خاندان میں کسی کا انتقال ہو جائے تو اس کو دفنانے کے بعد اس کے گھر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اگر چہ اس کو ضروری نہیں سمجھا جاتا مگر یہ کہ چونکہ سب تعزیت وغیرہ کے لیے آتے ہیں اور دفنانے میں شریک ہوتے ہیں تو واپسی میں ایک دیگ منگواکر دوپہر یا رات کا کھانا اکٹھا کھا لیتے ہیں اور بس۔ کیا یہ کھانا ٹھیک ہے؟
3537 مناظرقبروں كی دیكھ بھال كرنا
8432 مناظر