عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 168119
جواب نمبر: 16811901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 652-530/B=05/1440
میت کو نہلاتے وقت کوئی دعا منقول نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جس آدمی نے خود کشی کی ہو کیا اس کی نما ز
جنازہ پڑھنا جائز ہے؟
ایک شہر سے دوسرے شہر میں میت کو منتقل کرنے کا حکم
3258 مناظرہمارے محلہ میں ایک جگہ ہے جہاں چار دیواروں کے بیچ میں دو مزاریں ہیں۔ انھیں چار دیواروں کے اطراف اتنی جگہ ہے کہ ہم وہاں پر کچھ وقت کے لیے کھیلنے لگتے ہیں ۔آج ہمارے محلہ کے ایک شخص نے جو کہ بہت ہی بھلے اورنیک آدمی ہیں آکر کہاکہ یہاں ان مزاروں کے اطراف مت کھیلا کرو۔ وہاں کوئی سن رہا ہے، اسے تکلیف ہوگی۔ اورانھوں نے یہ بھی کہا کہ یہ بابا تمہیں پٹخ دیں گے تو تمہیں سمجھ میں آئے گا۔ مجھے معلوم ہے کہ قبریں پکی نہیں بنانی چاہیے۔ میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ: (۱) اگر کسی قبر پر پکی دیواریں کھڑی کر دی گئیں ہوں تو ان کا کیا کیا جائے؟ (۲) اگر ہمیں معلوم نہ ہو کہ قبر کس کی ہے یا قبر ہے کی بھی نہیں اوروہاں کوئی مزار ہو تو اس کے اطراف کھیلنا کیسا ہے؟ (۳) اورکیا کوئی مرنے والا اگر نیک شخص بھی ہو یا کوئی دین دار آدمی ہو تو کیا وہ کسی کو اٹھاکر پٹخ بھی سکتے ہیں؟ (۴) اور ایک خاص سوال کہ کیا قبر کے آس پاس یا اس کے اوپر کھیلنے پر کسی مرنے والے کو جس کی قبر ہو اسے تکلیف بھی پہنچتی ہے؟ برائے مہربانی ان تمام سوالوں کے جواب تفصیل سے اور حدیث اور قرآن کی روشنی میں دیجئے۔
3106 مناظرقبر کی گہرائی کتنی ہونی چاہئے؟
2430 مناظرجب
کسی عورت کو قبر میں دفنایاجاتا ہے تو اس وقت پردہ کیسے کیا جائے (اوپر سے یا
چاروں طرف سے)؟ (۲)قربانی
کے جانور کو ذبح کرتے وقت جو خون کپڑے پر لگ جاتا ہے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے؟
اگر نہیں، تو کون سا خون لگنے سے ناپاک ہوگا؟
کچھ دن پہلے میں نے ایک مضمون پڑھا تھا جس میں لکھا تھا کہ انسان کو مرنے سے کچھ دن پہلے اپنی موت کے بارے میں معلوم ہوجاتا ہے کیوں کہ اسے اپنی موت کی نشانیاں نظر آجاتی ہیں جیسے اس کی سانس ٹھنڈی ہوجاتی ہے اس کے ناک تیڑھی ہوجاتی ہے وہ خواب میں خود کو جنوبی طرف جاتے ہوئے دیکھتا ہے وغیرہ۔ مہربانی فرماکر مجھے بتائیں کہ شریعت کے اعتبار سے یہ باتیں کتنی صحیح ہیں؟
5067 مناظرکیا کوئی شخص روزانہ قبرستان جاسکتا ہے؟ فاتحہ کے لیے قبر کے کس طرف کھڑا ہونا چاہیے؟ کس دن قبرستان کی زیارت کرنا سنت ہے؟
7777 مناظرمیت دفنانے كے بعد سرہانے اور پائتی كھڑے ہوكر سورہٴ بقرہ كا شروع اور آخر پڑھا جاسكتا ہے؟
4692 مناظر