عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 178297
جواب نمبر: 17829701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری ایک بہن تھی جو بیوہ تھی اس نے گھر والوں کی مرضی کے خلاف ایک ایسے آدمی سے دوبارہ نکاح کیا جسے پورے محلہ میں گوئی پسند نہیں کرتا تھا اس آدمی نے اپنے بھائی بہن پڑوسی اور اپنے والدین کو بھی پیٹا ہے ۔وہ آدمی خنزیر بیچ کر اس کا پیسہ لیتا ہے۔ میری بہن نے خاندان ، والدین اورہم بھائی بہنوں کو بہت ذلیل کیا ہے۔ جب میں نے مخالفت کی تو بہن نے مجھ پر کورٹ میں کیس کردیا۔ کچھ سال بعد میری اسی بہن کا انتقال ہوگیا اس وقت اس کا اس آدمی سے طلاق ہوچکا تھا مگر میری اس سے ناراضگی باقی تھی۔ ایسے میں میری بہن کی مغفرت کے بارے میں کیا حکم ہے، کیا میری ناراضگی درست تھی،اگر نہیں تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟ میری ناراضگی محض خاندان کی ذلت کی وجہ سے تھی؟
2693 مناظرکیا انتقال کے بعد بیوی کو دیکھنے کی اجازت نہیں ؟
3399 مناظرمیں ابھی حال ہی میں مکہ اور مدینہ گیا ۔ میں نے وہاں دیکھا کہ جب نماز جنازہ ہوتی ہے تو عورتیں بھی وہاں نماز جنازہ پڑھتی ہیں۔ کیا عورت نماز جنازہ ادا کرسکتی ہے؟
3625 مناظرغیر محرم عورت کے جنازہ کو غیر محرم مرد کا کندھا دینا
5938 مناظراگر قبرستان میں جاکر کسی میت کے لیے دعائے مغفرت کرنا ہوتو کیسے کریں گے؟ (۲) میں نے مفتی زین العابدین صاحب سے اس کے بارے میں پوچھا تو مفتی صاحب نے کہا کہ جس طرح نماز کے بعد دعا کرتے ہیں اس طرح ہاتھ نہیں اٹھانا ہے اور نہ ہی ہاتھ باندھنا ہے جس طرح نماز میں ہاتھ باندھتے ہیں۔
5322 مناظرہمارے کچھ بزرگوں کا انتقال ہوگیاہے، میں ان کو کمسے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کرنا چاہتاہوں، اس سلسلے میں میری کچھ مدد فرمائیں۔ (۲) میں نے مفتی رشید احمد پاکستانی کے ایک کتابچہ” منکرات محرم “پڑھا ، اس میں انہوں نے لکھا تھا کہ ہم لوگ شیعہ حضرات کے نام رکھتے ہیں جیسے غلام حسین، غلام علی، کنیز فاطمہ اور بھی بہت سے ایسے نام ہیں ، لیکن ہم لوگ غلام عمر، غلام ابوبکر، کنیز عائشہ جیسے نام نہیں رکھتے ہیں۔ میں نے اپنے ایک بریلوی دوست سے اس کا ذکر کیا تو اس نے کہا کہ اہل بیت اور باقی صحابہ کرام میں فرق ہے ، اس لیے ہم ان کے ناموں کے ساتھ اپنا نام نہیں رکھ سکتے ہیں، کیا اس کا یہ کہنادرست ہے؟
3667 مناظرکیا انسان کی پیدائش اور موت کا دن اس کی پیدائش کے دن سے پہلے ہی مقرر ہوجاتا ہے؟ کیا کسی حالت میں موت کا دن بدل سکتا ہے؟
4580 مناظرکیا شوہر فوت شدہ بیوی کو غسل دے سکتا ہے ؟
3947 مناظرمیت كو غسل كب دیا جائے؟
8937 مناظرکیا پنج سورہ میں جو دعا وغیرہ ہیں مثلاً دعائے قضائے معظم یا گنج العرش وغیرہ پڑھ کر ہم ایصال ثواب کر سکتے ہیں یا نہیں؟
5079 مناظرقادیانی کی قبر بنانا
2879 مناظرجواب نمبر 4988 کے حوالہ سے یہ سوال ہے۔ میں نے علماء سے سن رکھا ہے کہ جماعت خانہ میں نماز جنازہ ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ لیکن اگر جنازہ او رنمازی صحن میں رکھے ہوں جماعت خانہ میں نہ ہوں، تو مسجدکے صحن میں نماز جنازہ ادا کرنا جائز ہے۔ آپ کی کیا دلیل ہے کہ جماعت خانہ میں نماز جنازہ صحیح نہیں اگر چہ جنازہ او رنمازی جماعت خانہ کے باہر ہوں۔ برائے کرم حوالہ عنایت فرماویں۔
5414 مناظر