• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 8349

    عنوان:

    میری ایک دکان ہے جو پگڑی کی ہے۔ چار سال پہلے لیز پر لی تھی پر نام پرایک سال پہلے ہوئی ہے۔ میں نے وہ دو سال پہلے کرایہ پر دی ہے۔ دکان خریدنے پر میں نے لون بھی لیا تھا جو اب تک پورا نہیں دیا ہے۔ کیا مجھ پر دکان کی مالیت کی زکوة واجب ہے یا اس کے کرایہ پر ہوگی؟

    سوال:

    جواب نمبر: 8349

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1359=209/ل

    دکان کی مالیت پر زکاة واجب نہیں البتہ اس کے کرایہ کی آمدنی پر دیگر شرائط کے ساتھ زکاة واجب ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند