• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 41808

    عنوان: کیا مرغے کا صدقہ جائز ہے ؟

    سوال: کیا مرغے کا صدقہ جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 41808

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1513-953/L=11/1433 غربا اور مساکین کو مرغ کا صدقہ کرنا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند