• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 41512

    عنوان: زکات کے بارے مے

    سوال: سونا پر ہر سال زکات دیتا ہوں رمضان میں ، لیکن اس سال مالی حالات ٹھیک نہیں ہے، تو کیا ۲،۳ ماہ بعدزکاة دوں تو ٹھیک ہے؟

    جواب نمبر: 41512

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1515-1022/H=10/1433 ٹھیک ہے یعنی ایسی صورت میں ادائیگی میں قدرے تاخیر ہوجائے تو گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند