• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 152570

    عنوان: میرا اپنا مكان میں مگر میں كرایہ پر رہتا ہوں كیا مجھ پر زكاۃ ہے؟

    سوال: میرا خود کا زاتی مکان ہے ،لیکن نوکری کے لیے آمدورفت و وقت کی پابندی کی بنائبرکرایہ کے مکان میں رہنا ہوں، کیا مجھ پر اس مکان کی زکوة واجب ہے ؟

    جواب نمبر: 152570

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 958-781/D=10/1438

    جی نہیں اس مکان پر زکاة واجب نہیں۔

    جو مکان یا زمین تجارت کرنے کی غرض سے خریدی گئی ہو کہ اسے بیچ کر نفع حاصل کریں گے اس پر زکاة واجب ہوتی ہے اور کسی پر نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند