• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 24464

    عنوان: میں مارکیٹ میں سونے کے زیوارات بیچنا چاہتا ہوں، سونے کی موجودہ قیمت کے حساب سے مجھے ۸۰/اسی فیصد قیمت ملے گی، میرا سوال سونے کے زیورات پر زکاة سے متعلق ہے، کیاسوناکے فروخت ہونے کی قیمت کا اعتبا کروں یا خریدنے کی قیمت کا ؟

    سوال: میں مارکیٹ میں سونے کے زیوارات بیچنا چاہتا ہوں، سونے کی موجودہ قیمت کے حساب سے مجھے ۸۰/اسی فیصد قیمت ملے گی، میرا سوال سونے کے زیورات پر زکاة سے متعلق ہے، کیاسوناکے فروخت ہونے کی قیمت کا اعتبا کروں یا خریدنے کی قیمت کا ؟

    جواب نمبر: 24464

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1652=1210-8/1431

    قیمت فروخت کو ملحوظ رکھ کر زکاة کی ادائیگی کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند