• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 177904

    عنوان: کیا اشیائے خوردنی کی زکاة دی جاسکتی ہے؟

    سوال: کیا اشیائے خوردنی کی زکاة دی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 177904

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 818-585/SN=08/1441

    اگر سوال کا منشاء یہ ہے کہ اشیائے خوردنی کی شکل میں زکاة دی جا سکتی ہے یا نہیں؟ تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ اشیائے خوردنی کی شکل میں بھی زکاة دی جا سکتی ہے، بس مالیت کا حساب رکھیں۔ اگر منشاء سوال کچھ اور ہو تو اس کی وضاحت کرکے دوبارہ سوال کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند