عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 10855
میرا سوال یہ ہے کہ زکوة کے پیسے سے لحاف یا کمبل کو بذریعہ کارگو (کوریئر) کے ذریعہ کسی مستحق زکوة کے پاس بھیجیں تو کیا سامان کے پیسے کے ساتھ کارگو (کورئیر) کا خرچ جوڑسکتے ہیں یا نہیں؟
میرا سوال یہ ہے کہ زکوة کے پیسے سے لحاف یا کمبل کو بذریعہ کارگو (کوریئر) کے ذریعہ کسی مستحق زکوة کے پاس بھیجیں تو کیا سامان کے پیسے کے ساتھ کارگو (کورئیر) کا خرچ جوڑسکتے ہیں یا نہیں؟
جواب نمبر: 1085501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 279=251/د
کارگو کا خرچ زکاة کی رقم سے ادا کرنا درست نہیں ہے، اس قدر زکاة ادا نہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
زکات، قربانی اور صدقہٴ فطر کے وجوب کے سلسلے میں حاجت اصلیہ کی مثالوں سے وضاحت
8052 مناظرجس مدرسے میں اولاد پڑھے اس میں زکات دینے کا حکم
4667 مناظراضافی گھر اور پلاٹ پر زکات ہے یا نہیں؟
10520 مناظرکیا میت کی طرف سے صدقہ کرسکتے ہیں؟
3634 مناظر