• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 605678

    عنوان:

    كیا دوران عدت عورت کا اپنے داماد سے پردہ نہیں؟

    سوال:

    دوران عدت ماں کا داماد(وہ داماد جس کی بیوی کا انتقال ہوچکا ہو)سے پردہ ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 605678

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 993-787/M=12/1442

     ساس کا داماد سے پردہ نہیں ہے چاہے ساس عدت میں ہو یا عدت میں نہ ہو، اور چاہے داماد کی بیوی وفات پاچکی ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند