• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 172899

    عنوان: شادی کے لیے وظیفہ

    سوال: میں بیالیس سال کی غیر شادی شدہ لڑکی ہوں گزشتہ بیس سالوں سے میرے لیے جتنے رشتے تھے وہ جھگڑوں اور مشکلات کی وجہ سے طے نہیں ہو سکے برہ مہربانی میری شادی کے لیے وظیفہ بتا دیں۔

    جواب نمبر: 172899

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1372-1019/B=12/1440

    آپ کثرت سے ” یَا جَامِعُ “ پڑھتی رہیں اور آپ کے گھر والے ” یَا لَطِیْفُ “ پڑھتے رہیں، ان شاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے بہت اچھا ملے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند