معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 52370
جواب نمبر: 5237001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 756-756/M=6/1435-U ساس اور داماد کے درمیان پردہ نہیں ہے کیوں کہ ساس داماد کے لیے محرم ہے، لیکن اگر دونوں جوان ہوں اور فتنہ کا اندیشہ ہو تو پردہ لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر كسی كی بیوی كہے كہ یہ بچے آپ كے نہیں، تو كیا حكم ہے؟
4251 مناظرحیض کی حالت میں ایصال ثواب کرنا کیسا ہے؟
2909 مناظرایک دیوبندی عالم نے بیان کیا کہ اگر فتنہ کا خوف نہ ہو اور محرم کو ساتھ لینے کی صورت میں حرج ہو جیسے پیسہ وغیرہ تو عورت کو اڑتالیس میل سے زیادہ بغیر محرم کے سفر کرسکتی ہے۔ حدیث میں مذکور ہے کہ عورت کو تین دن یا تین رات سے زیادہ سفر نہیں کرنا چاہیے ،اجتہاد سے اڑتالیس میل نکالا گیا ہے۔ اس وقت انسان کے لیے جدید ٹرانسپورٹ کے ذریعہ سے طویل سفر کرنا ممکن ہے۔چنانچہ اگرجدید ٹرانسپورٹ کے ذریعہ یہ سفر تین دن اور تین راتوں کی حد کے اندر ہے پردہ وغیرہ کے ساتھ اور کوئی فتنہ نہیں ہے تو کیا عورت کے لیے سفر کرنے کی اجازت ہوگی؟ کیا آپ اس سے متفق ہیں اور کیا اوپر مذکور مسئلہ کے بارے میں علماء میں اختلاف ہے؟
2509 مناظرمیرا
سوال عورتوں کی جماعت کے بارے میں ہے جب شریعت عورتوں کو اس کا مکلف نہیں سمجھتی
تو عورتوں کی جماعت کثرت سے نکل رہی ہے۔ علمائے دیوبند شریعت کی خلاف ورزی کو
روکتے کیوں نہیں ہیں؟ مہربانی کرکے جواب جلد فراہم فرمائیں۔
حالت حیض میں قرآن کی آیت لکھنا کیسا ہے ؟
4424 مناظر