• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 52346

    عنوان: جلسہ وغیرہ میںعورتوں كے اسكرین لگانا

    سوال: مسئلہ یہ ہے کہ جلسہ کے پروگرام میں جگہ کی قلت یا عورتوں کے اہتمام کے لیے ایک دوسری جگہ مجلس لگائی جاتی ہے اور وہاں ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ پردہ پر لائیوپرگرام(براہ راست نشر) دکھایا جاتاہے ، اس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 52346

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 778-778/M=6/1435-U مذکورہ صورت از روئے شرع جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند