معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 176520
جواب نمبر: 17652031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:488-344/sd=6/1441
۱۵/ستمبر سے ایک سو تیس دن کا حساب لگالیں، جس وقت انتقال ہوا تھا، ایک سو تیسویں دن اسی وقت عدت پوری ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں عورت کے محرم او رغیر محرم کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔اسلام میں عورت کا محرم او رغیر محرم کون ہے؟ بشمول اس کا رشتہ دیوراور سسر وغیرہ کے ساتھ،کیا یہ لوگ اس کے محرم ہیں یا نہیں؟
5642 مناظرایک جوان لڑکی صرف اپنے سر کو چھپا تی ہے اور اپنے چہرہ اور ہاتھوں کو کھلا چھوڑدیتی ہے، نماز پڑھتی ہے، حرام اور حلا ل کی بات کرتی ہے لیکن آفس میں غیر محرم رفیق کار سے بہت زیادہ بات کرتی اور بہت زیا دہ قریب ہو کر بیٹھتی ہے، ان ساتھ ہنسی مذاق کرتی ہے، اسلام اس لڑ کی کی اس طر ح کی حرکات کے بارے کیا کہتاہے؟
کیا کسی عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ برتھ کنٹرول آپریشن کروالے؟ اس سے اس کی نیت کھانے یا پیسہ بچانے کی نہیں، بلکہ مقصود صرف ذہنی سکون، صحت اور موجودہ دو تین بچوں کی صحیح تعلیم و تربیت ہے۔
میں
بحرین میں رہتی ہوں یہاں عورتیں بھی نماز کے لیے مسجد چلی جاتی ہیں۔ کچھ عرب
عورتوں کا یہ معاملہ ہے کہ اگر نماز کے دوران ان کا بچہ رو رہا ہے تو وہ اسے اپنی
گود میں اٹھالیتی ہیں پھر نماز پڑھتی ہیں او ران کی نماز کا طریقہ بالکل مرد کی
طرح ہوتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے کہ نماز توڑ کر بچے کو اٹھائیں اورنماز پڑھیں ؟اور عورتوں
کانماز کے لیے کیا طریقہ ہونا چاہیے ؟
میں
دبئی میں اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ رہتاہوں۔ میری بیوی گھریلو عورت ہے اور میں اس
کی تمام ضروریات پوری کررہا ہوں(کھانا، کپڑا، اس کے اور اس کے گھر والوں کے لیے
تحفہ ، اس کی زکوة ، دوائیں وغیرہ اور دوسری تمام ضروریات)۔ اس کے علاوہ وہ مجھ سے
ماہانہ خرچ بھی مانگتی ہے یہ کہتے ہوئے کہ یہ اس کا اسلامی حق ہے اور میں ان پیسوں
کے بارے میں کوئی سوال نہیں کرسکتاہوں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ جب میں پہلے سے
ہی اس کی تمام ضروریات پوری کررہا ہوں تو کیا پھر بھی میں اس کو ماہانہ خرچ ادا
کرنے کا پابند ہوں؟ برائے کرم واضح فرماویں۔
کیا والدین کی موجودگی میں کزنز کے سامنے آسکتے ہیں؟
2311 مناظر