• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 608334

    عنوان:

    پہلی رات میں اگر بیوی حائضہ ہو تو جماع کا حکم

    سوال:

    اگر کوئی عورت حیض میں ہو اور اس کی شادی کی پہلی رات ہو تو کیا وہ میاں بیوی اسی رات مباشرت کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 608334

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:623-462/L=5/1443

     نہیں! حالت حیض میں جماع جائز نہیں، اگرچہ شادی کی پہلی رات ہی کیوں نہ ہو۔ (الأحکام التي یشترک فیہا الحیض والنفاس ثمانیة) ․․ (ومنہا) حرمة الجماع (الفتاوی الہندیة ۱/۳۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند