معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 41729
جواب نمبر: 4172901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1498-1120/D=10/1433 د وا استعمال نہ کرے اس سے صحت پر بھی برا اثر پڑے گا، جس روز ماہواری آئے، اعتکاف ختم کردے کیونکہ ماہواری کی حالت میں اعتکاف نہیں ہوتا۔ پھر بعد میں ایک روز کے اعتکاف کی قضا کرلے۔ قضا اعتکاف بھی روزہ کی حالت میں ہونا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مشترکہ
فیملی میں بیوی کا پردہ کیسے ہو جب کہ گھر میں چار دیور ہوں دیگر رشتہ داروں کا
گھر میں آنا جانا ہو؟ جس طرح ہمارے معاشرہ میں ہوتا ہے۔ کیا بیوی ہر وقت کمرے کے
اندر ہو یا کیا کرنا چاہیے؟
حالت حمل میں عورت کو کرنا چاہیے جس سے ولادت میں آسانی ہو؟
4941 مناظرحجا ب سے متعلق قرآن اور حدیث سے ثبوت دیں