• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 601573

    عنوان:

    حالت حیض میں دعا یا کوئی سورت یاد کرنے کا حکم

    سوال:

    کیا میں دعا یاد کرسکتی ہوں اپنے حیض کے وقت سورہ یاد کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 601573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:292-204/N=5/1442

     (۱، ۲): جی ہاں! آپ حیض کے ایام میں دعا یاد کرسکتی ہیں اور پڑھ بھی سکتی ہیں؛ البتہ قرآن پاک کی کوئی سورت یا آیت نہ یاد کرسکتی ہیں اور نہ پڑھ سکتی ہیں۔

    (ولا بأس) لحائض وجنب (بقراء ة أدعیة ومسھا وحملھا وذکر اللّٰہ تعالی وتسبیح) وزیارة قبور إلخ (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الطھارة، باب الحیض، ۱: ۴۸۸، ط: مکتبة زکریا دیوبند، ۲: ۲۷۵، ۲۷۶، ت: الفرفور، ط: دمشق)۔

    (و) یمنع حل ……(قراء ة قرآن) بقصدہ (المصدر السابق، ص: ۴۸۶ - ۴۸۸، ط: مکتبة زکریا دیوبند، ص: ۲۷۰ - ۲۷۴، ت: الفرفور، ط: دمشق)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند