• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 170075

    عنوان: حائضہ عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے یا نہیں؟

    سوال: حائضہ عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 170075

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:761-618/SD=8/1440

     جی ہاں !حائضہ عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے۔ ویجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذٰلک۔ (الفتاویٰ الہندیة ۱/۳۸)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند