عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 20521
ان مولانا کا نام بتائیں جنھوں نے بغیر نقطہ کی تفسیر لکھی ہے غالباً وہ زمانہ اکبر بادشاہ کا تھا؟
ان مولانا کا نام بتائیں جنھوں نے بغیر نقطہ کی تفسیر لکھی ہے غالباً وہ زمانہ اکبر بادشاہ کا تھا؟
جواب نمبر: 2052101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 334=75tb-3/1431
اس کتاب کا نام ?سواطع الالہام? ہے۔ اور اس کے مصنف کا نام ?ابوالفیض فیضی? ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غسل کرنا ضروری ہو تو کیا پانی سے کلی کرکے
قرآن پڑھ سکتے ہیں؟
کیا
مجھ کو قرآن کی تلاوت بغیر اس کا معنی جانے ہوئے پورا ثواب دے گی یا نہیں؟میں نے
ایک مضمون پڑھا جس میں مصنف نے لکھا کہ وہ حدیث جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ تلاوت کرنے والا ثواب پائے گا یہ ان لوگوں کے لیے تھا
جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں موجود تھے اور جو اس کا معنی بھی جانتے
تھے۔ برائے کرم آپ بتادیں کہ کیا تلاوت بغیر اس کا معنی جانے ہوئے ثواب دے گی یا
نہیں، کسی حدیث کے حوالہ کے ساتھ؟
مجھے رسم آمین کے سلسلہ میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے ایک کزن نے کچھ دنوں پہلے الحمد للہ قرآن حفظ کیا ہے۔ اب ان کے والدین چاہتے ہیں کہ قرآن حفظ کرنے کی خوشی میں آمین کی جائے۔ اور اس میں تمام رشتہ داروں کو دعوت دی جائے۔ جس میں مستورات کے لیے الگ اور مردوں کے لیے الگ خاص پردے کا انتظام کیا جائے، یہاں تک کہ کھانا کھلانے کے لیے عورت ویٹر رکھی جائے۔ اور قرآن حفظ کرنے والے کی دستار بندی کی جائے۔ کیا دین کی تمام باتوں کا خیال کرتے ہوئے ہم رسم آمین کرسکتے ہیں یا یہ فضول خرچی اور دکھاوا ہوگا؟
4923 مناظر