• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 601262

    عنوان: اخبار پر قرآن رکھ کر پڑھنا کیسا ہے ؟

    سوال: اخبار پر قرآن رکھ کر پڑھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 601262

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 361-255/B=04/1442

     اخبار تو جاندار کی تصویروں کا پلندہ ہوتا ہے، اس پر قرآن کو رکھنا اور پڑھنا بے ادبی کی بات ہے۔ جہاں تصویریں ہوتی ہیں وہاں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے ہیں۔ صاف ستھرا رومال یا چادر وغیرہ پر رکھ کر پڑھنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند