• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 30129

    عنوان: قرآن مجید کو کھانا کھاتے وقت سننے کا حکم کیا ہے؟

    سوال: قرآن مجید کو کھانا کھاتے وقت سننے کا حکم کیا ہے؟

    جواب نمبر: 30129

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 475=136-3/1432

    جائز ہے، البتہ کھانے سے فراغت کے بعد کامل توجہ سے سننا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند