• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 54405

    عنوان: قرآن پاک کو بنا وضو پڑھنا اور ہاتھ لگانا کیسا ہے؟ قرآن وسنت سے جواب درکار ہے۔

    سوال: قرآن پاک کو بنا وضو پڑھنا اور ہاتھ لگانا کیسا ہے؟ قرآن وسنت سے جواب درکار ہے۔

    جواب نمبر: 54405

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1204-1204/M=10/1435-U بے وضو قرآن پاک کو ہاتھ لگانا جائز نہیں لقولہ تعالی: لا یمسّہ إلاّ المطہرون الآیة․ ہاتھ لگائے بغیر بے وضو قرآن پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند