معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 49208
جواب نمبر: 4920801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 13-14/B=1/1435-U شوہر کے بتائے بغیر یعنی دھوکے سے طلاقنامہ پر دستخط کرایا ہے تو یہ طلاق صحیح نہ ہوگی، آپ کا نکاح اسی نامرد شوہر کے ساتھ باقی ہے، آپ کا دوسرا نکاح جائز نہیں او راگر شوہر نے طلاق نامہ سمجھ کر یا پڑھ کر اس پر دستخط کیا ہے تو پھر اس دستخط سے طلاق واقع ہوگئی، پھر عدت کے بعد دوسری شادی بھی صحیح ہوگئی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گزشتہ ہفتہ میں نے اپنی بیوی سے تفریحاً کہا کہ میں تم کو طلاق دے دیا ہے۔ اس وقت طلاق کی کوئی نیت نہیں تھی۔ اس کا کیا مطلب ہوگا؟ برائے کرم جواب دیں۔
2755 مناظرشوہر نے ایک سادہ کا غذ میں اپنے دسخط کے ساتھ تین طلاق تحریر کرکے بھیجا ہے، کیا اس سے طلاق ہوجائے گی؟
3060 مناظرمیرے اور میرے شوہر کے درمیان اکثر ناراضگی
ہونے پر ہم لوگ کہہ دیتے ہیں کہ اب میرے پاس مت آنا وہ کہتے ہیں نہیں آؤں گا۔ اس
کے بعد ہم لوگوں کی ناراضگی دور ہونے پر ہم پھر ملتے ہیں تو کیا یہ گناہ ہوگا؟ اگر
ہاں، تو اس کا کفارہ کیا ہے؟
میرے بیٹے کی پیدائش ۲۸ جنوری ۱۹۸۳ کو امریکہ میں ہوئی جہاں میرے شوہر اپنی تعلیم کے سلسلے میں مقیم تھے ۔ بیٹے کے پاس امریکی پیدائش کے باعث امریکی شہریت ہے۔ بیٹے نے ۱۰ سال کی عمر میں کراچی سے قرآن حفظ کیا اور جدہ والدین کے ہمراہ آنے کے اس کے بعد تیزی سے تعلیمی مدارج طے کئے اور اپنے بعد سعودی عرب سے سند لی۔ ساتھیوں سے پہلے میٹرک اور انٹر کیا ۔اس کے بعد سرسید یونیورسٹی میں کمپیوٹر انجینیرنگ میں داخلہ لیا ۔لیکن۲۰۰۳ میں یونیورسٹی میں ہنگاموں میں براہ راست ملوث ہونے کی وجہ سے پڑھائی کا سلسلہ منقطع کرنا پڑا، پھر مجبوراً ۲۰۰۴ میں امریکہ تعلیم جانے سے پہلے بیٹے نے منگنی کی خواہش کا اظہار کیا جو کہ کی خاطر بھیجنا پڑگیا۔ ۲۰۰۵ میں جدہ چھٹیوں پر آئے ممکن نہ تھا اس لئے اسے آئندہ سالوں تک ملتوی کیا۔ تو ان کا نکاح جدہ میں مقیم ایک نیک شریف اور پابندِ شرع گھرانے کی حسین، خوبصورت، اچھے قدوخال اور خوب سیرت لڑکی سے کر دیا گیا تاکہ ویزہ کی کاروائی شروع کی جاسکے۔ شادی سے پہلے بیٹے سے پوچھ لیا گیا تھا کہ اُن کی کوئی پسند وغیرہ تو نہیں جہاں وہ دو سال بات چلانا چاہتے ہوں۔ مگر بیٹے نے اِس بات پر کوئی پر زور بات نہیں کی۔ نکاح رہا اور اس دوران اِن دونوں کی فون پر بات چیت ہوتی رہی۔ درمیان میں ایک مرتبہ ۲۰۰۷ میں رخصتی ہوئی، وہ جدہ آئے تو ملاقات ہوئی اور تحفوں کا تبادلہ بھی رہا ۔ ۲۵ دن خوش و خرم طریقہ پر ساتھ رہے، پھر بیٹا امریکہ چلا گیا اور لڑکی کے امریکہ کی ۲۰۰۷ کے آخر میں بیٹے کی بنیادی تعلیم ختم ہونے کے بعد ویزے کی کاروائی چلتی رہی۔ انہوں نے اپنے والد سے ایک سال کے ...
1730 مناظر