• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 603161

    عنوان:

    چوتھائی سر كی مقدار كیا ہے؟

    سوال:

    حضرت میرا سوال یہ ہے کہ فرئض وضو میں چوتھائی سر کا مسح کرنا ہے تو چوتھا ئی سر کتنا حصہ ہوتا ہے ؟

    جواب نمبر: 603161

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 659-498/B=07/1442

     ہاتھ کی انگلی سے چار پانچ انگل یعنی 1/4 حصہ اگنے کی جگہ سے پیچھے سر کی طرف۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند