• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 23507

    عنوان: میں ایک کیمیسٹ (دوائی ) کی دکان میں کام کرتاہوں۔بازار اور وہاں پر جو پبلک پیشاب خانہ بنانا ہواہے ، وہ اس حساب سے بناہوا ہے کہ جس پر بیٹھ کر پیشاب کرنے سے سر اس کی شیٹ سے ٹکڑاجائے ،اس لئے ہم کھڑے ہوکر پیشاب کرتے ہیں اور پانی سے دھو لیتے ہیں جبکہ چھینٹے نہیں پڑھتے، کیا ہم پاک ہیں؟ براہ کرم، بتائیں کہ اگر کوئی کھڑے ہوکر پیشاب کرے اور اسے چھینٹے نہ پڑے اور پانی سے دھولے تو وہ کیا پاک ہے؟

    سوال: میں ایک کیمیسٹ (دوائی ) کی دکان میں کام کرتاہوں۔بازار اور وہاں پر جو پبلک پیشاب خانہ بنانا ہواہے ، وہ اس حساب سے بناہوا ہے کہ جس پر بیٹھ کر پیشاب کرنے سے سر اس کی شیٹ سے ٹکڑاجائے ،اس لئے ہم کھڑے ہوکر پیشاب کرتے ہیں اور پانی سے دھو لیتے ہیں جبکہ چھینٹے نہیں پڑھتے، کیا ہم پاک ہیں؟ براہ کرم، بتائیں کہ اگر کوئی کھڑے ہوکر پیشاب کرے اور اسے چھینٹے نہ پڑے اور پانی سے دھولے تو وہ کیا پاک ہے؟

    جواب نمبر: 23507

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1059=840-7/1431

    ایسی مجبوری میں کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند