عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 62276
جواب نمبر: 6227631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 99-115/L=2/1437-U وضو سے پہلے استنجا کرنا بہتر ہے، فرض نہیں ہے، اگر کوئی شخص بغیر استنجا کیے صرف وضو کرکے نماز پڑھ تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ قال في الدر المختار: والبداء ة بالتسمیة․․․ قبل الاستنجاء وبعدہ (درمختار) وفي الشامي: لأنہ من الوضوء وفي الخانیة: وسنن الوضوء کثیرة فمنہا الاستنجاء إذا أراد أن یتوضأ بعد ما أحدث (خانیة علی الہندیة: ۱/ ۳۲)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بورنگ میں ماء مستعمل جمع کرکے اُسے دوبارہ وضو کے حوض میں ڈالنا
2946 مناظراگر کوئی شخص
غسل کرتے وقت وضو کی نیت کرتاہے تو کیاعلیحدہ وضوکرنا ضروری ہے یا غسل کرتے وقت
وضو کی نیت کرلینا کافی ہے؟