• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 611481

    عنوان:

    معمولی مذی كا نكلنا بھی ناقض وضو ہے

    سوال:

    سوال : کتنی مقدار میں مذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ نیز اگر مذی طے مقدار سے کم نکلے تو استنجاء کرنا واجب ہوگا یا نہیں ؟

    جواب نمبر: 611481

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1036-790/D=09/1443

     مذی نكلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اگرچہ وہ قطرہ سے كم ہو۔ اگر بدن یا كپڑے پر مذی لگ جائے تو اسے دھوكر صاف كرلے۔

    قال في الهندية: المذي ينقض الوضوء. (ج: 1/60، عالمگیری‏، اتحاد)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند