• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 18431

    عنوان:

    زید کو انزال ہوا اس نے طہارت کے لیے غسل کیا، غسل کرنے کے بعد وہی پہلی والی منی کے چند قطرے بغیر شہوت کے باہر آگئے۔ کیا زید پر دوبارہ غسل واجب ہوگیا؟

    سوال:

    زید کو انزال ہوا اس نے طہارت کے لیے غسل کیا، غسل کرنے کے بعد وہی پہلی والی منی کے چند قطرے بغیر شہوت کے باہر آگئے۔ کیا زید پر دوبارہ غسل واجب ہوگیا؟

    جواب نمبر: 18431

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 29=29-1431

    اگر انزال کے بعد پیشاب یا مشی کثیر نہیں کیا تھا اور غسل کے بعد منی کے بقیہ قطرات باہر نکل آئے تو ایسی صورت میں زید پر دوبارہ غسل واجب ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند