• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 43721

    عنوان: اگر کسی کے کپڑے پر منی لگ جائے اور وہ سوکھ جائے تو کیا اس کپڑے سے نماز ادا کر سکتے ہیں؟

    سوال: اگر کسی کے کپڑے پر منی لگ جائے اور وہ سوکھ جائے تو کیا اس کپڑے سے نماز ادا کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 43721

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 254-175/L=3/1434 کپڑے پر منی لگ جانے کی صورت میں جب تک اس کپڑے کو دھویا نہ جائے، پاک نہ ہوگا۔ ایسے کپڑے کو پہن کر نماز ادا کرنا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند