عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 160025
جواب نمبر: 16002530-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:859-761/H=7/1439
پیشاب پاخانہ زائل ہوجائے اور تین مرتبہ جسم کو دھولیں بس جسم پاک ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
معلوم یہ کرنا ہے کہ ہمارے گھر کے نزدیک بریلوی کی مسجد ہے اور اس میں وضو خانہ بھی ہے لیکن اہل حق کی مسجد ذرا دور ہے لیکن وہاں وضو کرنے کا معقول انتظام نہیں ہے پانی بھی سنا ہے کڑوا ہے۔ میرے گھر میں بیت الخلاء اور غسل خانہ ایک ساتھ ہے۔ ایک مفتی صاحب نے کہا ہے کہ ٹوائلٹ میں وضو اور غسل کرنے سے حافظہ کمزور ہوتا ہے وسوسہ بھی شائد آتے ہیں۔ تو کیا میں واش بیسن (ہاتھ منھ دھونے کا طشت) جو ٹوائلٹ میں ہے اس میں وضو کرسکتا ہوں، کیوں کہ گھر میں گوئی اور جگہ واش بیسن نہیں ہے، تاکہ اہل حق کی مسجد میں نماز پڑھ سکوں؟ کیااس سے حافظہ پر فرق پڑے گا؟
2373 مناظروضو كرتے وقت بہت زیادہ گیس بنتی ہے؟
1057 مناظرهل يجوز للمرأة قراءة بسم الله الرحمن الرحيم في أيام الحيض؟
ڈاکٹر کی ہدایت کے بر خلاف کمزور بیوی کی شرمگاہ کے اوپری حصے سے جماع کرنا نیز اس صورت میں غسل کا حکم؟
2036 مناظرمیں پیٹھ کے درد کا علاج کرارہا ہوں۔ پریشانی یہ ہے کہ علاج کے بعد میں آٹھ دنوں تک غسل نہیں کرسکتا ہوں۔ میں احتلام یا دوسرے چیزسے ناپاک ہوگیا ہوں۔ میں اسلامی شریعت کے مطابق کیا کروں؟میری صحت کے لیے دعا کریں۔
2128 مناظرمرد
کے عضو سے نکلنے والی رطوبت کا حکم
کیا
کپڑوں پر مذی لگ جائے، اور کوئی داغ نظر نہ آئے ،ایسے کپڑوں پر نماز ہوجاتی ہے؟