عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 611201
پیشاب كے بعد قطرے كو ٹشوپیپر سے خشك كرنا
سوال : جب میں پیشاب کر کے فارغ ہو جاتا ہوں تو میرے پیشاب کے قطرے نکلتے رہتے ہیں، پر میں بہت احتیاط کے ساتھ ٹشو پیپر سے خشک کر لیتا ہوں ۔کیا ٹشو پیپر گیلا کر کے پاکی حاصل کر سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 61120113-Apr-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1023-760/M=09/1443
پیشاب كے بعد آنے والے قطرے كو ٹشوپیپر كے ذریعہ خشك كركے پاكی حاصل كرسكتے ہیں پھر ٹشوپیپر كو گیلا كرنے كے بجائے اس كے بعد پانی سے عضو كو دھولینا اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں موئے زیر ناف
اور بغل کے بال کے بارے میں تفصیلی حکم جاننا چاہتاہوں۔ (۱)کیا
اس کو بنانے کے لیے وقت کی کوئی تحدید ہے جیسے کہ چالیس دن؟ کیا یہ فرض ہے، واجب
ہے یا سنت ہے؟ (۲)کیا یہ بات سچ ہے کہ اگر یہ بال چالیس دن
کے اندر نہ بنائے جائیں تو انسان کی دعا قبول نہیں ہوتی ہے؟ (۳)کیا ہم قینچی، ریزر اور کچھ دوسری تیز چیزوں
کے استعمال کے بجائے جن کا استعمال کرنا خطرناک ہوتا ہے، بال صاف کرنے والی کریم یا
لوشن کا استعمال کرسکتے ہیں؟ (۴)موئے زیر
ناف اور بغل کے بال کی حد جن کو صاف کیا جائے گا کیا ہیں؟ (۵)مقعد
کے اردگرد کے بال کے بارے میں کیا حکم ہے؟ برائے کرم واضح انداز میں جواب عنایت
فرماویں کیوں کہ یہ ایسا عمل ہے جس کو پابندی سے کیا جاتا ہے؟
پیشاب کے قطرے آنے والے شخص کے لیے طہارت اور امامت كا مسئلہ
4155 مناظرٹنکی کا پانی گدلا یا بدبودار ہوجائے تو کیا حکم ہے
5836 مناظرمجھے تقاطر پیشاب کا مسئلہ درپیش ہے۔ پیشاب کے بعد پانچ سے دس منٹ تک قطرے ٹپکتے ہیں اور پھر بند ہو جاتے ہیں۔ پیشاب کے بعد میں ٹیشو پیپر رکھ لیتا ہوں تاکہ قطرے کپڑے پر نہ لگے۔ پھر میں ٹیشو پیپر ہٹا دیتا ہوں اور وضو کرکے نماز پڑھ لیتا ہوں، کیا یہ درست ہے؟ اگر نہیں تو میں کیا کروں؟
2561 مناظرمجھے پیشاب خشک کرنے کا سنت طریقہ بتائیں
5949 مناظراگر کسی نے مشت زنی کی ہے اور غسل نہیں کیا ہے تو کیا وہ کھاپی سکتا ہے؟
3709 مناظر