• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 61628

    عنوان: اگر کپڑے اور جسم پر ناپاکی لگی ہو اوروضو بھی نہ ہوتو کیا اس حالت میں اسلامی کتابیں پڑھ سکتے ہیں

    سوال: (۱) اگر کپڑے اور جسم پر ناپاکی لگی ہو اوروضو بھی نہ ہوتو کیا اس حالت میں اسلامی کتابیں پڑھ سکتے ہیں؟ (۲) اگر انسان جنبی بھی ہو اور کپڑے اور جسم پر بھی ناپاکی لگی ہو تو کیاایسی حالت میں اسلامی کتابیں پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 61628

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1155-1151/B=12/1436-U (۱) اگر ہاتھ پاک وصاف ہوں تو اسلامی کتاب پڑھ سکتے ہیں۔ (۲) ایسی حالت میں اسلامی کتاب چھونا پڑھنا بے ادبی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند