عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 170008
جواب نمبر: 17000801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 769-684/D=08/1440
اگر ہاتھ پر کوئی نجاست نہیں لگی تھی اور استنجے کے بعد بھی اسے اچھی طرح دھو لیا تھا تو بالٹی میں ڈال دینے میں کوئی حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عورتوں سے بات کرتے وقت کچھ رطوبت نکل آتی ہے، کیا مجھے غسل کرنا ہوگا یا طہارت کے لیے صرف وضو کافی ہے؟
تیمم کرکے نماز پڑھ لی، پھر پانی مل گیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
4300 مناظرلحاف میں منی لگ جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ
4397 مناظرہمارے گھر میں جو بیت الخلاء ہے اس میں پیٹھ کعبہ کی طرف ہوتی ہے۔ کیا کعبہ کی طرف پیٹھ بھی نہیں کر سکتے؟ جب مجبوری ہوگئی ہو تو کیا کریں؟
10852 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ جو مرد کی شرمگاہ ہے اس کے سوراخ میں ہلکا سا درد ہوتا ہے چند سیکنڈ کے لیے۔ وہ کیا ہے وہ دردکیوں ہوتاہے، اور اس سے غسل کی صحت پر اثر تو نہیں پڑتا ؟ برائے کرم اس سوال کا جواب دیں۔
3507 مناظر