عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 154217
جواب نمبر: 15421701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1501-1473/L=1/1439
وہ پانی ناپاک ہے، وہ منی ہوتی ہے۔ اس کے اوپر غسل کرنا واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غسل
کرتے وقت کلمہ پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر کلمہ نہ پڑھاجائے
تو ناپاکی دور نہیں ہوتی او رغسل صحیح نہیں ہوتا، دوسرے یہ کہ جب ہم کسی مردے کو
نہلاتے ہیں تو کلمہ پڑھاجاتاہے، کیا یہ بھی ضروری ہے؟
کیا عام غسل اور
غسل جنابت میں کوئی فرق ہے، تفصیل کے ساتھ وضاحت فرماویں؟
حضرت
میرا سوال یہ ہے کہ اکثر جب میں وضو کرتا ہوں تو فوراً ہی گیس خارج ہوجاتی ہے۔ کبھی
کبھی دوران وضو ہی گیس خارج ہوجاتی ہے، میں دوبارہ وضو کرتا ہوں اور نماز میں پھر
گیس نکل جاتی ہے خاص کر جمعہ کی نماز میں وضو کے بعد بہت تکلیف ہوتی ہے یعنی گیس
نکل جاتی ہے۔ یا لگتا ہے کہ نکل جائے گی، وضو بار بار کرنا پڑتا ہے۔ میرا سوال یہ
ہے کہ میں کیا صرف ایک ہی بار وضو کروں یا بار بار کروں، کیوں کہ نماز میں بھی
اکثر لگتا ہے کہ گیس نکل گئی ہے ، یا نکل جائے گی؟یہ تکلیف کسی نماز میں بالکل نہیں
بھی ہوتی ہے، مگر اکثر نمازوں میں یہ پریشانی ہوجاتی ہے کہ وضو کیا او رگیس خارج ہوگئی۔
دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ میں الحمد للہ باشرع ہوں، اکثر لوگ امامت میں مجھے آگے کردیتے
ہیں، میں اپنی اس تکلیف کی وجہ سے شک میں رہتا ہوں، اور اکثر گھر میں ہی نماز پڑھ
لیتا ہوں، کیوں کہ مسجد میں بار بار وضو کرنا یا امامت کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے۔
مہربانی فرماکر تفصیلی جواب عنایت فرماکر میری رہنمائی فرمائیں۔