• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 13788

    عنوان:

    طہارت لیتے وقت پانی موجود ہے لیکن طہارت ٹیشو پیپر سے لی جائے تو اس طہارت کی بنیاد پر نماز ادا ہوگی یا نہیں؟

    سوال:

    طہارت لیتے وقت پانی موجود ہے لیکن طہارت ٹیشو پیپر سے لی جائے تو اس طہارت کی بنیاد پر نماز ادا ہوگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 13788

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 986=986/م

     

    نماز ہوجائے گی، البتہ جب پانی موجود ہے تو ٹیشو پیپر سے استنجاء کے بعد پانی کو بھی استعمال کرلینا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند