عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 1381
کس طرح کے موزوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟ اس سلسلے میں صحیح بات کیا ہے، رہ نمائی فرمائیں۔
کس طرح کے موزوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟ اس سلسلے میں صحیح بات کیا ہے، رہ نمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 138101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 831/ ج= 831/ج
مسح صرف چمڑے کے موزوں پر اوراون یا سوت کے ان موٹے دبیر موزوں پر جائز ہے جنھیں پہن کر جوتے کے بغیر ایک ڈیڑھ کلو میٹر چلا جاسکے اورمسح کرنے میں پانی کی تری کا اثر نیچے تک نہ پہنچے۔ اور آج کل کپڑے اون یا سوت کے رائج شدہ موزوں پر مسح درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں موئے زیر ناف
اور بغل کے بال کے بارے میں تفصیلی حکم جاننا چاہتاہوں۔ (۱)کیا
اس کو بنانے کے لیے وقت کی کوئی تحدید ہے جیسے کہ چالیس دن؟ کیا یہ فرض ہے، واجب
ہے یا سنت ہے؟ (۲)کیا یہ بات سچ ہے کہ اگر یہ بال چالیس دن
کے اندر نہ بنائے جائیں تو انسان کی دعا قبول نہیں ہوتی ہے؟ (۳)کیا ہم قینچی، ریزر اور کچھ دوسری تیز چیزوں
کے استعمال کے بجائے جن کا استعمال کرنا خطرناک ہوتا ہے، بال صاف کرنے والی کریم یا
لوشن کا استعمال کرسکتے ہیں؟ (۴)موئے زیر
ناف اور بغل کے بال کی حد جن کو صاف کیا جائے گا کیا ہیں؟ (۵)مقعد
کے اردگرد کے بال کے بارے میں کیا حکم ہے؟ برائے کرم واضح انداز میں جواب عنایت
فرماویں کیوں کہ یہ ایسا عمل ہے جس کو پابندی سے کیا جاتا ہے؟
کیا
کپڑوں پر مذی لگ جائے، اور کوئی داغ نظر نہ آئے ،ایسے کپڑوں پر نماز ہوجاتی ہے؟
کیا غسل کرنے کے بعد نماز پڑھنے کی اجازت ہے یا ہمیں نماز پڑھنے کے لیے وضو کرنا ہوگا؟
4054 مناظربیوی
کے ساتھ غسل، جماع
اگر کسی نے مشت زنی کی ہے اور غسل نہیں کیا ہے تو کیا وہ کھاپی سکتا ہے؟
3295 مناظردوران نماز بار بار وضو ٹوٹنے پر غیر معذور کے لیے بنا کا حکم
1635 مناظرتیمم کرکے نماز پڑھ لی، پھر پانی مل گیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
2836 مناظر