عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 9139
کیا غسل کرنے کے بعد نماز پڑھنے کی اجازت ہے یا ہمیں نماز پڑھنے کے لیے وضو کرنا ہوگا؟
کیا غسل کرنے کے بعد نماز پڑھنے کی اجازت ہے یا ہمیں نماز پڑھنے کے لیے وضو کرنا ہوگا؟
جواب نمبر: 913931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2310=1900/ب
غسل مسنون وضو سے اعلیٰ درجہ کی طہارت ہے، لہٰذا غسل کرنے کے بعد وضو کی ضرورت نہیں ہے، غسل کرنے کے بعد کوئی بھی عبادت کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عطر اور تیل کو ناپاک ہاتھوں سے چھونااور لگانا
2831 مناظرکیا
کپڑوں پر مذی لگ جائے، اور کوئی داغ نظر نہ آئے ،ایسے کپڑوں پر نماز ہوجاتی ہے؟
استنجا کرنے میں کتنی مرتبہ دھوئے
3245 مناظروضو كرتے وقت بہت زیادہ گیس بنتی ہے؟
1677 مناظر