• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 20096

    عنوان:

    اگر کسی نے مشت زنی کی ہے اور غسل نہیں کیا ہے تو کیا وہ کھاپی سکتا ہے؟

    سوال:

    اگر کسی نے مشت زنی کی ہے اور غسل نہیں کیا ہے تو کیا وہ کھاپی سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 20096

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 274=380tb-3/1431

     

    ہاتھ اور منھ دھوکر غسل سے قبل کھاسکتے ہیں، بغیر دھلے ہوئے کھانا بہتر نہیں ہے: ?لا یکرہ أکلہ وشربہ بعد غسل ید وفم وأما قبلہ فلا ینبغي? (شامی: ۱/۳۱۸، کتاب الطہارة، مطلب: أبحاث الغسل،ط: زکریادیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند