عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 149406
جواب نمبر: 149406
بسم الله الرحمن الرحيم
600-543/B=6/1438 Fatwa ID:
صورت مذکورہ میں سیاہ مادہ نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوگا البتہ مفتی بہ قول کے مطابق وضو ٹوٹ جائے گا، مسلسل نکلنے کی ایک صورت تو یہ ہے کہ ایک نماز بھی پاکی کی حالت میں نہیں پڑھ سکتی تو وہ شرعاً معذور ہے وہ وضو کرکے اسی ناپاکی کی حالت میں نماز پڑھ لے اس کی نماز ادا ہو جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند