• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 12951

    عنوان:

    کیا بغل کے بالوں کو قینچی سے کاٹ سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا بغل کے بالوں کو قینچی سے کاٹ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 12951

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1038=971/ب

     

    بغل کے بالوں کے لیے اکھاڑنے کا حکم آتا ہے، اگر اکھاڑنے میں تکلیف ہو تو اُسترے سے صاف کرلینا چاہیے، بغل کی صفائی ان ہی دونوں سے ہوسکتی ہے، قینچی سے کاٹنے میں بغل کی صفائی نہیں ہوسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند