• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 16047

    عنوان:

    مجھے بغیر کسی جنسی خواہش کے قطرے آنے کی شکایت ہے جس کی وجہ سے میں نماز نہیں پڑھ سکتاہوں۔میں نے اس پریشانی کایہ حل نکالا ہے کہ میں اپنے مخصوص حصہ کو ڈھانکنے کے لیے ٹیشو پیڈ کا استعمال کرتاہوں۔ہر وضو سے پہلے اور نماز کے وضو سے پہلے میں اس پر نیا ٹیشو پیپر لگادیتاہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ (۱)اس طبی بیماری کی وجہ سے کیا میں نماز ادا کرنے کے لیے ایسا کرسکتا ہوں؟ (۲)کیا مجھ کو وضو کرنے سے پہلے استنجا (اپنے عضو مخصوص کو پانی سے صاف کرنے کی ) ضرورت ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 16047

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):1760=1426-10/1430

    کرسکتے ہیں۔ (۲) قطرہ نکل کر دور تک پھیل گیا ہو تو عضو کو دھونا ضروری ہے، ورنہ صرف بہتر ہے (یعنی جب نکلنے کا یقین نہ ہو یا دور تک پھیلا نہ ہو)۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند