عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 174156
جواب نمبر: 17415601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 227-168/B=03/1441
شریعت اسلام میں کھڑے ہوکر پیشاب کرنا مکروہ ہے اگر ٹیشو سے صاف کرکے بیٹھنا ممکن ہو تو صاف کرکے بیٹھ کر پیشاب کرلیں۔ اور اگر ایسا ممکن نہیں ہے تو بدرجہ مجبوری کھڑے ہوکر پیشاب کر سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایسا کوٹ جو خنزیر کے چمڑے کا بنا ہو اور کسی آدمی کو پتہ نہ ہو کہ یہ کس چیز سے بنا ہے اور اس سے ہاتھ لگا دے جیسے آج کل بازار میں چیزیں خریدتے وقت انسان چیزوں کوہاتھ لگا کر چیک کرتا ہے۔ اب اگر اس کو بعد میں پتہ چلے کہ جس کوٹ یا جو بھی چیز ہو اس نے خریدنے کے لیے چیک کیا تھا وہ خنزیر سے بنی ہوئی ہے تو اب اس آدمی کے بارے میں کیا مسئلہ ہے کہ اس کو اب نہانا پڑے گا ساتھ ہر وہ چیز دھونی پڑے گی جس جس کو اس نے چھوا ہے ذرا وضاحت سے بتائیے گا؟ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
2790 مناظربواسیری مسوں کی تری کپڑوں کو لگ جائے تو کا کیا حکم ہے؟
4507 مناظرپیشاب نکلنے کی جگہ سے اگر کچھ مذی نکل جائے تو غسل کرنا واجب ہے یا نہیں؟