• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 12019

    عنوان:

    غسل جنابت میں جنابت کی نیت کرنا ضروری ہے یا صرف فرائض ادا کریں؟

    سوال:

    غسل جنابت میں جنابت کی نیت کرنا ضروری ہے یا صرف فرائض ادا کریں؟

    جواب نمبر: 12019

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 648=648/م

     

    بلا نیت صرف فرائض غسل ادا کرلینے سے بھی غسل ہوجاتا ہے، ہاں جنابت سے پاکی کی نیت بھی کرلے تو اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند