• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 29602

    عنوان: اکثر جب میں بیت الخلاء سے فارغ ہوکر وضو کرتاہو ں اور پھر بیٹھتاہوں تو پیچھے سے گیس کے بلبلے ایک دوبار نکلتے ہیں، لیکن میرے خیال سے یہ گیس نہ ہو بلکہ وہ ہوا ہو جو بیت الخلاء سے فارغ ہونے کے بعد پھنس کر رہی گئی تھی کیوں کہ وہ ہوا کے بلبلے میرے بیٹھنے کے بعد میری کوشش کے بنا باہر آجاتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس سے میرا وضو ٹوٹ جاتاہے؟

    سوال: اکثر جب میں بیت الخلاء سے فارغ ہوکر وضو کرتاہو ں اور پھر بیٹھتاہوں تو پیچھے سے گیس کے بلبلے ایک دوبار نکلتے ہیں، لیکن میرے خیال سے یہ گیس نہ ہو بلکہ وہ ہوا ہو جو بیت الخلاء سے فارغ ہونے کے بعد پھنس کر رہی گئی تھی کیوں کہ وہ ہوا کے بلبلے میرے بیٹھنے کے بعد میری کوشش کے بنا باہر آجاتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس سے میرا وضو ٹوٹ جاتاہے؟

    جواب نمبر: 29602

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 276=153-2/1432

    پاخانہ کے مقام سے ہوا خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے،خواہ گیس کے طور پر ہو یا بلبلے کے طور پر۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند