Q. کچھ لوگ بارش کے موسم میں صاف پانی کی عدم موجودگی میں استنجاء کے لیے کپڑے کا استعمال کرتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ اگر وہ اس کے بعد کپڑا بدل لیں تو کیا پاک ہوجائیں گے یا غسل کرنا ضروری ہے؟ایک بار شخص پیشاب خانہ گیا، اس نے پانی یا کوئی مطہر چیز استعمال نہیں کی، پیشاب اس کے کپڑوں میں لگ گیا تو وہ پاک مانا جائے گا یا نہیں؟ اگر وہ کپڑا بدل لے اور بدن میں جہاں پیشاب لگا ہو اسے دھو لے تو وہ پاک مانا جائے گا یا اسے غسل کرنا ضروری ہوگا؟ (۲) جس پانی سے قرآن کا جزدان (غلاف) دھویا جائے ، اس پانی کا کیا کیا جائے، کہاں پھینکا جائے؟