• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 10980

    عنوان:

    ایک بات یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ جب وضو ریح خارج ہونے سے ٹوٹتا ہے تو جائے براز ناپاک ہوتی ہے تو بنا جائے براز دھونے کے ہم صرف وضو کرتے ہیں تو اس طرح کیسے نجاست دور ہوجاتی ہے؟ از راہ کرم یہ فلسفہ سمجھا دیں ممنون و مشکور ہوں گا۔ اس میں اسلام کا کیا فلسفہ ہے، یہ سوال اکثر غیر مسلم بھی معلوم کرتے ہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10980

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 292=292/م

    اس فلسفہ کو سمجھنے کے لیے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی علیہ الرحمة کی کتاب [احکام اسلام عقل کی نظر میں] کا مطالعہ کیجیے، امید ہے کہ اشکال رفع ہوجائے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند