عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 7068
اگر ہم نمازمیں نہیں ہیں اور قہقہہ لگا کر ہنسیں تو ہمارا وضو باقی رہے گا یا نہیں؟
اگر ہم نمازمیں نہیں ہیں اور قہقہہ لگا کر ہنسیں تو ہمارا وضو باقی رہے گا یا نہیں؟
جواب نمبر: 706831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 784=784/ م
خارج نماز میں قہقہہ لگاکر ہنسنے سے وضو نہیں ٹوٹا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پیشاب كرچكنے كے 15 -20 منٹ بعد ایك یا دوقطرے آجاتے ہیں ان كا كیا حكم ہے؟
3035 مناظرسنت کے مطابق مسواک کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟
5532 مناظر