• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 52925

    عنوان: اگرمذی کے قطرے نکل جائے تو کیا غسل واجب ہوگا؟

    سوال: (۱) اگرمذی کے قطرے نکل جائے تو کیا غسل واجب ہوگا؟ (۲) ودی کیا ہوتی ہے؟

    جواب نمبر: 52925

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 879-583/L=7/1435-U (۱) مذی نکلنے سے غسل واجب نہ ہوگا۔ (۲) ”ودی“ ایک رطوبت ہے جو پیشاب کے بعد نکلتی ہے، ودی سے بھی غسل واجب نہیں ہوتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند